• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد میں فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی، فوری طو ر پر متوفی کی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ،گولیمارمیں نامعلوم شخص کی لاش ملی، پولیس کے مطابق بظاہر ایسا لگتا ہے کہ متوفی نشے کی زیادتی کے باعث فوت ہوا ہے، شناخت نہیں ہو سکی۔