• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) معروف عالم دین اور خطیب علامہ آغا جعفر علوی رجب المرجب اور ولادت حضرت علی ؑ کے سلسلے میں اتوار 13رجب کو مسجد و امام بارگاہ پی آئی اے ٹاؤن شپ،فیڈرل بی ایریا ،انچولی سوسائٹی،اورنگی ٹاؤن اور دیگر مقامات پر محافل کے اجتماعات سے خطاب کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید