ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ضلع ملتان میں 3 روزہ قومی پولیو مہم 13 فروری سے شروع کی جائے گی جس کے دوران سات لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ پولیو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔