• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخلاقی، سیاسی طور پر معاشرہ زوال کا شکار ہوچکا، حسن محی الدین القادری

ملتان (سٹاف رپورٹر) قائد تحریک شیخ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے صاحب زادے اورچیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے کہا ہے کہ معاشرہ اخلاقی، سیاسی، معاشی حوالے سے زوال و انحطاط اورگراوٹ کا شکار ہوچکا ہے،انسانیت معدوم ہوچکی ہے۔ کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیطانی قوتوں کو زیرکرنے کیلئے رحمانی کردار کے حامل افراد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
ملتان سے مزید