• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کی گرفتاری وزیر داخلہ کا ذاتی انتقام ہے، خرم نواز گنڈاپور

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے سینئر سیاست دان اور اپوزیشن رہنما شیخ رشید کی گرفتاری کو وزیر داخلہ کی ذاتی رنجش اور انتقام کا شاخسانہ قرار دیا ہے،انھوں نے کہا کہ شیخ رشید ایک محب وطن دبنگ رہنما اور پاکستان کی سیاست کا ایک معتبر نام ہیں،اس وقت پاکستان دہشت گردی اور حکمران انتقام کی آگ میں جل رہے ہیں۔
لاہور سے مزید