• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ فرٹیلائزر کاپی ایس ایلPSLسیزن 8 کے لیے ملتان سلطانز کے ساتھ معاہدہ

لاہور(پ ر)فاطمہ فرٹیلائزر نے13 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کے لیے ملتان سلطانز کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کیے۔ ملتان سلطانز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر اور فاطمہ فرٹیلائزر کی ڈائریکٹر سیلز اور مارکیٹنگ رابیل سدوزئی نے لاہور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران دونوں فریقین کی انتظامی ٹیموں کی موجودگی میں اس معاہدے پر دستخط کیے۔