• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن ٹیم پر فائرنگ اور گاڑی کی ٹکر سے 4 اہلکار زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)چکری روڈ کے علاقہ میں کار سواروں کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ سے دو اہلکار ابراہیم اور عمر زخمی ہو گئے،کار سوار ملزمان نے گاڑی سے دوسرے ڈولفن موٹر سائیکل کو بھی ہٹ کیا جس سےفیضان اور مرتضیٰ بھی شدید زخمی ہو گئے۔چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔واقعہ کی اطلاع پر آر پی او سید خرم علی اور سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری ہسپتال پہنچ گئے۔،ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جن کی گاڑی کو قبضہ میں لے لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید