• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل سکیورٹی انتظامات بارے پولیس کا اعلیٰ سطح اجلاس

ملتان( سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی پنجاب مقصود الحسن کی زیر صدارت پی ایس ایل کے سکیورٹی انتظامات بارے جائزہ اجلاس کا انعقاد، آر پی او اور سی پی او نے انتظامات پر بریفنگ دی۔ مقصود الحسن نے کہا PSL کی اوپننگ سرمنی ملتان میں ہونا جنوبی پنجاب کی عوام کی خوش قسمتی ہے، پولیس فورس فرائض کی انجام دہی کے لیے پر عزم ہے اے آئی جی آپریشنز قاضی علی رضا اور دیگر اعلیٰ افسران بھی اس موقع پر شریک تھے۔
ملتان سے مزید