• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاک

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے نواحی علاقے اڈا منیر آباد میں کریانہ سٹور میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کاسامان جل کر راکھ ہو گیا، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو حکام کے مطابق کریانہ سٹور میں آگ علی الصبح لگی، آگ نے دکان میں موجود سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیتی سامان جل گیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ملتان سے مزید