• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کا ایجوکیشن آفس کا دورہ،افسران کی عدم موجودگی پر اظہار برہمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن عامر خٹک 9 بجے سی او ایجوکیشن آفس پہنچ گئے افسران، سٹاف کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام افسران کو دفتری امور کی پابندی کا حکم دیا تھا ناقص صفائی و حالت زار پر افسران کی سرزنش کی اور غیر حاضر عملے کی جواب طلبی کے احکامات دئیے۔
ملتان سے مزید