• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کنویں میں گر کر شدید زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) خاتون کنویں میں گر کر شدید زخمی،22 سالہ ارم بی بی لکڑیاں اکٹھی کرتے ہوئے 70 فٹ گہرے کنویں میں گر گئی ریسکیو ٹیمیں بروقت جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈیڑھ گھنٹہ کے آپریشن کے بعد خاتون کو شدید زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر نشتر ہسپتال منتقل کیا۔
ملتان سے مزید