• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدودتولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 3فائر ٹینڈرز اور 2واٹر بائوزر کی مدد سے آگ پر قابو پالیاگیا،ابتدائی طور ہر آگ لگنے کا واقعہ شارٹ سرکٹ بتایا جا رہا ہے،آگ تولیہ فیکٹری کی اوہری منزل کے گودام میں لگی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، علاوہ ازیں اتحاد ٹاؤن الکرم کالونی سوات چوک کے قریب گودام میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید