• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس کی کاروائی،3اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق باٹا پور پولیس نے کریک ڈاون کے دوران اشتہاری ملزمان وقار، عمران اور ظہیر کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ڈکیتی، خیانت مجرمانہ کے مقدمات میں عرصہ چار سال سے پولیس کو مطلوب تھے۔