• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 8ملزموں کو گرفتار کرکے 15سو پتنگیں اور224 ڈوریں برآمد کرلیں ۔ 10ملزموں سے دس پستول برآمد کر لئے گئے۔ پولیس نے خاتون منشیات فروش سمیت 9ملزموں سے ہیروئن، چرس اورشراب برآمد کرلی۔ انچارجز بیگر سکواڈز نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8کو گرفتار کر کے شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروادیا۔
اسلام آباد سے مزید