• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانسپورٹ گڈز کے گودام سے ساڑھے بارہ کلوگرام چائنہ نمک برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹرانسپورٹ گڈزکے گودام سے ساڑھے بارہ کلوگرام چائنہ نمک برآمد کرلیاگیا، تھانہ گنج منڈی کوفریحہ انور فوڈ سیفٹی آفیسر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایاکہ اپنی ٹیم کے ہمراہ محکمہ کے مخبر کی اطلاع پر ٹرانسپورٹ گڈز کے گودام واقع اکبری مارکیٹ گنج منڈی نزد تھانہ گنج منڈی راولپنڈی کو چیک کیا دوران معائنہ لاہور کارگو سروس گودام سے ممنوعہ چائنہ نمک تقریبا1250کلوگرام برآمد ہوا ۔
اسلام آباد سے مزید