• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹے اور گندم سے لدی 7 گاڑیاں خیبرپختونخو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آٹے اور گندم سے لدی 7 گاڑیاں خیبرپختونخواسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ ملزموں سے 2940 تھیلے گندم، 24 ٹن اور440 تھیلے آٹا برآمد کرلیاگیا۔ تھانہ نصیرآباد پولیس اور محکمہ خوراک نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید