• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ملزمان گرفتار، 48 کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اقبال مارکیٹ پولیس نے مضرصحت گٹکا ماوا سپلائی،فروخت کرنے والے دو ملزمان سرفراز ولد کریم بخش اور برہان الدین ولد زین الدین کو گرفتار کرکے 48 کلو سے زائد 719 پڑیاں تیار گٹکا ماوا اور نقد رقم برآمد کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید