• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عثمان بزدار حفاظتی ضمانت کے باوجود پیش نہ ہوئے

لاہور (نمائندہ جنگ)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںسابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار حفاظتی ضمانت کے باوجود بھی پیش نہ ہوئے۔ نیب نے عثمان بزدار کو تحقیقات کے لیے گزشتہ روز 11 بجے طلب کیا تھا۔

عثمان بزدار نے نیب طلبی کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے حفاظتی ضمانت لی ۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ عثمان بزدار نے نیب آفس پیش ہونے نہ ہونے سے متعلق کسی کو آگاہ نہیں کیا۔ 

ملک بھر سے سے مزید