کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نعیم کریم نے بیان میں کہا ہے کہ 18 فروری کو صبح 10 بج کر 30 منٹ پر مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے نو منتخب صدر شیخ جعفر خان مندوخیل نجی ائیر لائن کی پرواز سے کوئٹہ آئیں گے تمام کارکن ایئر پورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کریں گے۔