• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر مندوخیل آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ( ن) بلوچستان کے صدر شیخ جعفر خان مندوخیل آج ہفتہ کو صبح ساڑھے دس بجے نجی ایئر لائن کی پرواز میں اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچیں گے ایئر پورٹ پر نومنتخب صوبائی صدر کا کارکن استقبا ل کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید