شکر گڑھ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے باہر نکلنا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کی جیت ہے، دو صوبائی حکومتیں ختم کرنے پر عمران خان کے شکر گزار ہیں،سیاسی نالائقی پر عمران خان نوبل انعام کے حقدار ہیں،بد قسمتی سے عدلیہ کے کچھ فیصلے عمران خان کی سیاست کے پیچھے کھڑے ہیں، پرویز الٰہی ٹیپ سے میچ فکسنگ کے بعد اب عدالتی کیس فکسنگ ہو رہی ہے۔