• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریا ب سے مسروقہ سامان برآمد‘ 4افراد گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سریاب پولیس نے مسروقہ پی وی سی پائپ برآمد کرکے چوری میں ملوث چارافراداصغر،محمد اسلم ٗشاکر احمد اورعبدالقادر کو گرفتارکرلیا کارروائی ڈی ایس پی سریاب سلیم شاہوانی کو ملنے والی خفیہ اطلاع پرکی گئی۔
کوئٹہ سے مزید