• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ روڈپر ٹریکٹر نے بچے کوکچل کرہلاک کردیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) جوائنٹ روڈ پر ٹریکٹر نے 11سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق زرغون روڈ کا رہائشی 11سالہ منصف ولد ندیم گزشتہ شب سائیکل پر جوائنٹ روڈ سے گھر جا رہا تھا کہ ٹریکٹر نے اسے کچل کر ہلاک کردیاپولیس نے ڈرائیور کو گرفتارکرکے لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی۔
کوئٹہ سے مزید