کوئٹہ اسٹاف رپورٹر)آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے تعیناتی کے منتظر سی پی او کوئٹہ عبدالحق کو زونل کمانڈر بی سی زون خضدار ،ایس پی انوسٹی گیشن سریاب ڈویژن کوئٹہ محمد شریف کو ایس پی کوہلو،ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ عثمان عزیز میر کو ایس پی موسی خیل،ایس پی موسی خیل اختر محمد اچکزئی کو ایس سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ اور زونل کمانڈر بی سی زون خضدار عبدالمالک دورانی کو سوراب جبکہ سی ٹی ڈی خضدار ریجن شوکت جدون کو ایس ڈی پی او صدر کوئٹہ تعینات کردیاہے۔