لاہور(خبرنگار)شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل اور رجسٹرار یونیورسٹی بابر علی خان نے خصوصی شرکت کی۔