• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام خود کشیاں کر رہی ہے، وزیراعلیٰ لاہور سجانے کاکہہ رہے ہیں، زبیر احمد ظہیر

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے نگران وزیراعلٰی پنجاب محسن نقوی کے بیان پرکہا ہے کہ عوام بھوک ، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آ کر خودکشیاں کررہے ہیں وزیراعلٰیکہہ رہے ہیں کہ جشن بہاراں پر شہرشاندار طریقے سے سجائے جائیں ۔ اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان نگران حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ قومی خزانے کو فضول خرچیوں پر ضائع کر کے ملک اور قوم پر ظلم کرنے سے گریز کریں۔
لاہور سے مزید