• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر جمالی کا نوابزادہ اشرف جوگیزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ (خ ن) قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے نوابزادہ اشرف خان جوگیزئی کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
کوئٹہ سے مزید