• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ آج 29 جون کو شام سوا چھ بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے حقوق بلوچستان مہم ، بلوچستان کے اجتماعی مسائل کے حل ، آئندہ کے لائحہ عمل اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے اعلان سے متعلق پریس کانفرنس کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید