کوئٹہ (پ ر) پشتونخوانیپ کےنمائندہ وفد پارٹی کے سینئر سیکریٹری سید قادر آغا ایڈوکیٹ، مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد عیسیٰ روشان، مرکزی سیکریٹری مالیات یوسف خان کاکڑ، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، اعظم خان مسیزئی، فقیر خوشحال کاسی، رزاق خان، رحمت اللہ صابر، سلیمان خان بازئی، نداسنگر، پشتونخواایس او کے صوبائی سیکریٹری وارث افغان ، صوبائی ایگزیکٹیوز اور پارٹی کی مرکزی و صوبائی کمیٹی کے اراکین، مختلف اضلاع کے ضلع ایگزیکٹیوز سمیت سینکڑوں کارکنوں نے شہید مصورخان کاکڑ کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی۔