• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا اجتماع آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کا اجتماع عام ، ورکرز کنونشن ( 29 جون کو) شام ساڑھے چار بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگا ، جس میں صوبائی امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید