• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن کمیٹی اخباری صنعت کا علامتی احتجاجی کیمپ جاری

کوئٹہ (آن لائن) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا علامتی احتجاجی کیمپ 56 ویں روز بھی جاری رہا۔ علامتی احتجاجی کیمپ میں اخبارات ۔ جرائد اور اخبار مارکیٹ کے نمائندگان موجود رہے۔ احتجاجی کیمپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ BPPRA پر اشتہارات کی منتقلی کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان حکومت بھی اپنے قومی پرنٹ میڈیا کی سرپرستی کرے۔
کوئٹہ سے مزید