• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ من چاہے انصاف کیوں کرتی ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ من چاہے کیسز میں من چاہے انصاف کیوں کرتی ہے کیا انصاف سب کے لئے برابر نہیں،نواز شریف کے لئے سزائیں اور عمران خان کے لئے انعام و کرام کیوں، حمزہ شہاز شریف کے فیصلے میں جب آرٹیکل63 اے کی تشریح میں اس ملک کے آئین کو روندا گیا تو اس وقت کیوں کسی کو یاد نہیں آیا ۔
لاہور سے مزید