• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف لاہور میں سیمینار

لاہور (پ ر) دی یونیورسٹی آف لاہور میں یونیورسٹی کالج آف میڈیسن ٟUCMٞکے زیر اہتمام عالمی خواتین ڈے کے موقع پر ٴٴ مد ر اینڈ چائلڈ ہیلتھ ٴٴکے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سی ای او اکرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شہلا جاوید اکرم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
لاہور سے مزید