• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اور یونیورسٹی آف لاہور میں مفاہمی یادداشت

لاہور( پ ر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن اوردی یونیورسٹی آف لاہورکے مابینپیشنٹ سیفٹی 'کے حوالے سے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے حوالے سے تقریب ہوئی، جس میں چیئر پرسن پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن جسٹس ریٹائرڈ محمدبلا ل خان نے مہمان خصوصی جبکہ چیئرمین بورڈ آف گورنرز دی یونیورسٹی آف لاہور اویس رؤف نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی ۔
لاہور سے مزید