• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز لاہور کالج فارو ویمن یونیورسٹی کی پرو وائس چانسلر تعینات

لاہور(خبرنگار) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے بائیو ٹیکنالوجی کی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز کو لاہور کالج فاروویمن یونیورسٹی کی پرووائس چانسلر تعینات کر دیا ہے۔ تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
لاہور سے مزید