• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھر کالونی، گھر کے اندر فائرنگ، لڑکی جاں بحق

کراچی (اسٹاف ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی مہران چوک کے قریب مکان کے اندر فائرنگ کے واقعے میں ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایچ او پرویز سولنگی کے مطابق لڑکی کی شناخت 12 سالہ عائشہ دختر عبدالودود کے نام سے ہوئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید