• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم تاسیس، ایم کیو ایم انٹرنیشنل کی ریلی اور چاکنگ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کے موقع پر کراچی اور اندورن سندھ ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے حامیوں نے ریلیاں نکالی، ان کے ہاتھوں میں بانی کی تصاویر بھی تھی، شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم لندن کے حوالے سے چاکننگ بھی کی گئی ہے، جمعے کی شب ایم کیو ایم کے مرکز کے باہر بھی چند نواجوانوں نے کچھ دیر نعرے بازی کی اور واپس چلے گئے۔
ملک بھر سے سے مزید