• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) روات پولیس نےرابری کے دوران قتل کی واردات میں ملوث 2 ملزموں کوگرفتار کرلیا۔ملزموں میں حاشر اور بادل شامل ہیں ۔ملزمان نے رابری کی واردات کے دوران پتھروں کے وار سے بلال ظہور کو زخمی کر دیا تھا جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا۔ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید