• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی‘ ڈاکٹر ریاض احمد

کوئٹہ(پ ر)ماہر فلکیات ڈاکٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ عیدالفطر22اپریل ہفتہ کو ہوگی اور پہلا اور آخری روزہ جمعہ کو ہوگا جبکہ رواں سال دو سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے۔ پہلا سورج گرین22اپریل جمعرات، چاند گرہن 5مئی کو ہوگا، 20اپریل اور5مئی کے درمیانی ایام میں موسم کی غیر معمولی تبدیلیاں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ اپریل میں مہنگائی کا طوفان بڑھتا نظر آرہا ہے۔
کوئٹہ سے مزید