ایران اور امریکا ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل بھی پیشرفت پر خوش، ٹرمپ کا دعویٰ
فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے خود مذاکرات کے لیے رابطہ کیا تھا، ایران کو اس کے جہازوں پر بھرا تیل فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔۔