• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون پولیو ورکر سےبدتمیزی ،ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)غازی آباد میں خاتون پولیو ورکر سے نازیبا زبان استعمال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم عمیر نے گالم گلوچ کی اور دھمکیاں دیں، خاتون ورکر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔