• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق پولیس

لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی میں گاڑی کی ٹکر سے 22 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا شمالی چھاؤنی کے علاقے میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر احسن نامی موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکا ۔
لاہور سے مزید