• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یوم پاکستان 23مارچ کو تمام بینک بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 23مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب مرکزی بینک سمیت تمام بینک بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید