کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 460 پروازیں آپریٹ کی گئیں 75 منسوخ ہوئیں جبکہ 58 میں تاخیر ہوئی جن میں جدہ سے لاہور کی پرواز پی ایف 717 کی آمد میں ساڑھے 13 گھنٹے تاخیر رپورٹ ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 10 لاہور 11 اسلام آباد 17 ملتان پشاور 3، 3 کوئٹہ سیالکوٹ 6، 6 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 16 لاہور 16 اسلام آباد 30 ملتان 5 پشاور 2 فیصل آباد 2 سیالکوٹ 4 پرواز منسوخ کی گئیں۔ کراچی 142 لاہور 99 اسلام آباد 130 پشاور 17 سیالکوٹ 16 فیصل آباد 8 ملتان 30 اور کوئٹہ سے 18 پرواز ہیں آپریٹ کی گئیں۔