• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ: پیچیدہ یا مشکوک اکاؤنٹس کے دوبارہ آڈٹ کا اختیار

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت رجسٹرڈ افراد کے اکاؤنٹس اور انوینٹری کی دوبارہ جانچ پڑتال کا اختیار دیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق اگر کمشنر کو اکاؤنٹس کی نوعیت یا پیچیدگی، حجم، درستی سے متعلق شکوک، لین دین کی کثرت یا کاروباری سرگرمی کی تخصص اور محصولات کے مفاد کے پیش نظر ضروری محسوس ہو تو وہ چیف کمشنر کی پیشگی منظوری اور متعلقہ شخص کو معقول موقعِ سماعت فراہم کرنے کے بعد اکاؤنٹس کا دوبارہ آڈٹ کرانے اور انوینٹری کی ازسرنو مالیت مقرر کرانے کی ہدایت کرسکے گا۔

اہم خبریں سے مزید