• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ اور دیگر علاقوں کیلئے گیس بند رہنے کی اطلاع

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق آج صبح 10 بجے سے شام چھ بجے تک مستونگ،کھڈکوچہ،منگوچر ،قلات و ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی بند رہے گی صارفین اس دوران متبادل ایندھن کا بندوبست کرلیں۔
کوئٹہ سے مزید