• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو نادہندگان سے وصولی کیلئے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر )جنرل منیجر کسٹمرسروسز میپکو انجینئر جام گل محمد زاہد نے کہا ہے کہ مستقل نادہندگان سے واجب الادارقوم وصول کرنے کے لئے خصوصی مہم چلائی جائے اور تمام کنکشنز کی ازسرنوچیکنگ بھی کی جائے اگر کسی ڈیڈ ڈیفالٹر کا کنکشن چلتاہواپایاگیا تو متعلقہ اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیاجائیگا۔
ملتان سے مزید