• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری، جان سے مارنے کی دھمکیاں ملزمان کی عبوری ضمانتیں کنفرم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے نقدی رقم کی چوری، جان سے مارنے کی دھمکیاں اور گھر میں گھس کر خوف و ہراس پھیلانے کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی عبوری ضمانتیں وکلاء دلائل کے بعد کنفرم کرنے کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی ضمانت وکلاء دلائل کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلاء بحث کیلئے 21مارچ تک ملتوی کا حکم دیا ہے۔
ملتان سے مزید