• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی دن برائے آ گاہی سر کی چوٹ پر واک کی گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)عالمی دن برائے آگاہی سر کی چوٹ کے موقع پر گزشتہ روز چلڈرن کمپلیکس ملتان میں ڈین چلڈرن کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی ،سربراہ نیورو سرجری ڈاکٹر شکیل مشوری، ڈاکٹر عامر حنیف، ڈاکٹر فیصل ظفر ڈاکٹر سہیل ارشد ،ڈاکٹر اکرام اور ڈاکٹر سعدیہ کی قیادت میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران شرکا کو سر کی چوٹ کے عالمی دن منانے کے مقاصد سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی جبکہ بعدازاں کیک کاٹا گیا۔
ملتان سے مزید