• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں کاروکاری واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، عائشہ حسن دھاریجو

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں کارو کاری کی واقعات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، سال2022 میں نام نہاد غیرت کے نام پرکارو کاری الزام میں 152 خواتین اور 65 مردوں سمیت 217 افراد کو قتل کردیا گیا،اس بات کا انکشاف سندھ میں کارو کاری کی روک تھام اور خواتین کےحقوق کے لیے کام کرنے والی سماجی تنظیم سندھ سہائی آرگنائزیشن کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید